اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے 100ٹن اعلیٰ کوالٹی اور انرجی کے بسکٹس زلزلہ متاثرین کیلئے پاکستان سے خریدلئے

بدھ 6 مئی 2015 22:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے 100ٹن اعلیٰ کوالٹی اور انرجی کے بسکٹس زلزلہ متاثرین کیلئے پاکستان سے خریدلئے ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈپروگرام نے 100ٹن اعلیٰ کوالٹی اور انرجی بسکٹس زلزلہ متاثرین کیلئے پاکستان سے خریدے لئے دو دو طیارں کے ذریعے نیپال بھیجے جائینگے واضح رہے کہ نیپال میں زلزلہ سے 7ہزار سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے