پشاور حیات آباد کمپلیکس میں کانگو وائرس کے 2 مشتبہ کیسز رپورٹ

muhammad ali محمد علی بدھ 6 مئی 2015 21:24

پشاور حیات آباد کمپلیکس میں کانگو وائرس کے 2 مشتبہ کیسز رپورٹ
پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 مئی 2015 ء) حیات آباد کمپلیکس میں کانگو وائرس کے 2 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور حیات آباد کمپلیکس میں کانگو وائرس کے 2 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ ہونے والے کیسز میں ایک شخص کا تعلق پشاور سے ہے جبکہ دوسرے شخص کا تعلق کابل سے ہے۔ دونوں افراد کے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھیجوا دیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :