کراچی، انسداد دہشت گردی عدالت نے دانش رحمان کو دو مختلف مقدمات میں دو دو لاکھ روپے کی ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا

بدھ 6 مئی 2015 20:32

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دانش رحمان کو دو مختلف مقدمات میں دو دو لاکھ روپے کی ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ملزم پر دھماکہ خیز مواد اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمات تھے ۔ ملزم کو پاکستان رینجرز سندھ نے 15 دسمبر 2014ء کو گارڈن کے علاقے سے گرفتار کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :