قوم دہشت گردی کیخلاف متحد ہے، کرم ایجنسی حملے کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے: وزیر اعظم

muhammad ali محمد علی بدھ 6 مئی 2015 20:19

قوم دہشت گردی کیخلاف متحد ہے، کرم ایجنسی حملے کی جتنی مزمت کی جائے کم ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 مئی 2015 ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کرم ایجنسی میں اسکول پر دہشت گردوں کےحملے کی شدید مزمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے کرم ایجنسی میں اسکول پر دہشت گردوں کےحملے کی شدید مزمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایسے حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے، پوری قوم دہشت گردی کیخلاف متحد ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے سیکورٹی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ایسے حملوں کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔