خیبر پختونخواہ کے متعدد علاقوں میں پھر سےطوفان اور شدید بارشوں کی پیشن گوئی کردی گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 6 مئی 2015 20:11

خیبر پختونخواہ کے متعدد علاقوں میں پھر سےطوفان اور شدید بارشوں کی پیشن ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 مئی 2015 ء) خیبر پختونخواہ کے متعدد علاقوں میں پھر سےطوفان اور شدید بارشوں کی پیشن گوئی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے خیبر پختونخواہ کے متعدد علاقوں میں پھر سےطوفان اور شدید بارشوں کی پیشن گوئی کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں صوبائی ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے باقائدہ ہدایات جاری کردی ہیں۔