چیئرمین نادرا عثمان مبین کی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات

muhammad ali محمد علی بدھ 6 مئی 2015 20:00

چیئرمین نادرا عثمان مبین کی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 مئی 2015 ء) چیئرمین نادرا عثمان مبین نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نادرا عثمان مبین کی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں عثمان مبین نے چوہدری نثار کوعمران خان سے این اے 122 کے انگھٹوں کے تصدیق سے متعلق ہونے والی ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر بریفینگ دیتے ہوئے چیئرمین نادرا کا کہنا تھا کہ این اے 122 کے انگھو ٹوں کی رپورٹ پبلک ریکارڈ کا حصہ ہے اور متعلقہ ٹریبونل کو فراہم کردی گئی۔