Live Updates

حکومت کے حواس پر آج بھی دھرنا سوار ہے : ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری

muhammad ali محمد علی بدھ 6 مئی 2015 19:56

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 مئی 2015 ء) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کی جانب سے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کی جانب سے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حکومت کے حواس پر آج بھی دھرنا سوار ہے۔

(جاری ہے)

ملکی معیشت عمران خان کی وجہ سے نہیں بلکہ حکومتی ناہلی کی وجہ سے نیچے جارہی ہے۔ شیریں مزاری نے احسن اقبال کے الزامات کع مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 125 کا فیصلہ عمران خان نے نہیں بلکہ الیکشن ٹریبونل نے دیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات