این اے 125 کے فیصلے پر مجھے سخت اختلاف ہے:شہباز شریف

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 6 مئی 2015 19:52

این اے 125 کے فیصلے پر مجھے سخت اختلاف ہے:شہباز شریف

وہاڑی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6مئی۔2015ء)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہےکہ این اے 125 کےمقدمےکا فیصلہ دینے والےجج کی شان میں گستاخی نہیں کرناچاہتا،تاہم اس فیصلےپر انہیں سخت اختلاف ہے۔ انہوں نے یہ بات سرکٹ ہاؤس وہاڑی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔