صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی خصوصی طیارہ میں اسلام آباد پہنچ گئے

بدھ 6 مئی 2015 18:42

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء ) صوبائی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میر سرفراز بگٹی بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے بذریعہ طیارہ اسلام آباد پہنچ گئے

متعلقہ عنوان :