میر فائق خان جمالی کا بلوچستان کے وزراء قبائلی عمائدین و دیگر اہم شخصیات کے اعزاز میں پر تکلف ناشتہ

بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر مورپر تبادلہ خیال کیا گیا

بدھ 6 مئی 2015 18:42

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء ) سابقہ صوبائی وزیر اور بلوچستان کے ممتاز قبائلی اور سیاسی رہنماء میر فائق خان جمالی نے بد ھ کے روز بلوچستان کے وزراء قبائلی عمائدین و دیگر اہم شخصیات کے اعزاز میں پر تکلف ناشتہ کا اہتمام کیا تھا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ممتاز قبائلی سیاسی رہنماء اور سیاستدان اور سابقہ صوبائی وزیر میر فائق خان جمالی نے اپنی رہائش گا ہ پر تکلف کا ناشتہ کا اہتمام کیا تھا ۔ جس میں صوبائی وزراء بلوچستان کے قبائلی عمائدین دیگر اہم شخصیات کی بھاری تعداد میں شرکت کی ناشتہ کے دوران بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :