چوہدری محمد سرورکے تعاون سے پشاور میں بارشوں سے متاثرہ افراد میں امدادی سامان تقسیم

بدھ 6 مئی 2015 17:20

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرورکے تعاون سے برائٹ فیوچرسوسائٹی نے پشاور میں بارشوں سے متاثرہ افراد میں امدادی سامان تقسیم کر دیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز برائٹ فیوچرکے سر براہ سموئیل پیارا ‘میڈیکل آفیسرسیبتا یونس نے پشاور ‘چارسدہ ‘خزانہ واحد گھڑی میں شدہ میں متاثرہ میں امدادی سامان تقسیم کیا جبکہ لیڈی ریڈ نگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اور چوہدری محمد سرور کی جانب سے انکو مالی امداد بھی ہے اور جاں بحق افراد کے ورثاء سے اظہار تعزیت بھی کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :