ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹ کے لوگو کی عبارت تبدیل کرنے کی منظوری دے دی گئی

سینیٹ آف پاکستان کے بجائے ہاوٴس آف فیڈریشن لکھا جائے گا

بدھ 6 مئی 2015 17:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹ کے لوگو کی عبارت تبدیل کرنے کی منظوری دے دی گئی، اب سینیٹ آف پاکستان کے بجائے ہاوٴس آف فیڈریشن لکھا جائے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت ہوا جس میں پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے لوگو کی عبارت تبدیل کرنے کی منظوری دیدی گئی، اب سینیٹ آف پاکستان کے بجائے ہاوٴس آف فیڈریشن لکھا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :