وزیراعلیٰ پنجاب کادورہ ہاڑی،ایک نرس اورخاتون نے اپنے خلاف ہونیوالی زیادتیوں کی الگ الگ درخواستیں دیں

بدھ 6 مئی 2015 16:59

وہاڑی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف کے دورہ وہاڑی کے موقع پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال وہاڑی کی نرس سدرہ بلال اورٹبہ سلطان پور کی رہائشی ریحانہ بی بی نے اپنے خلاف ہونیوالی زیادتیوں پر وزیراعلیٰ کوالگ الگ درخواستیں دی جس پر وزیراعلیٰ نے ای ڈی او ہیلتھ کی سخت سرزنش کرتے ہوئے سخت ناراضگی کااظہار کیا اور سیکرٹری صحت کو تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا حکم دیا اوردونوں خواتین کو انصاف دلانے کاوعدہ کیا۔

متعلقہ عنوان :