پنجاب حکومت کا ڈی آئی جی محمد طاہر کی خدمات وفاق کو دینے سے انکار

بدھ 6 مئی 2015 16:14

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی محمد طاہر کی خدمات وفاقی حکومت کو دینے سے انکار کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ڈی آئی جی محمد طاہر کی خدمات پنجاب حکومت سے موٹر وے پولیس کے لئے مانگی تھیں تاہم پنجاب حکومت نے محمد طاہر کی خدمات وفاق کو دینے سے انکار کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :