Live Updates

عمران خان کی سپریم کورٹ آ مد ،پی آئی اے کی ائر ہوسٹس نے مسائل سے آگاہ کیا

بدھ 6 مئی 2015 14:55

عمران خان کی سپریم کورٹ آ مد ،پی آئی اے کی ائر ہوسٹس نے مسائل سے آگاہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جب سپریم کورٹ پہنچے تو وہاں موجود پی آئی اے کی ائر ہوسٹس نے تصویریں بنوائیں اور انہیں اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز عمران خان جب جوڈیشل کمیشن میں پیش ہونے کیلئے سپریم کورٹ گئے تو اس سے قبل شیریں مزاری بھی سپریم کورٹ پہنچی تھیں انہوں نے بھی پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کے ساتھ تصویریں بنوائیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات