سینیٹ میں اسلامی نظریاتی کونسل کی رپورٹس پیش کر دی گئی

بدھ 6 مئی 2015 13:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) سینیٹ میں اسلامی نظریاتی کونسل کی رپورٹس پیش کر دی گئی۔ بدھ کووفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر پرویز رشید نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رپورٹس برائے سال 2009-10ء، 2010-11ء اور 2011-12ء ایوان میں پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :