مردان ،وزیر اعظم نواز شریف کی ہوتی ہاؤس آمد

بدھ 6 مئی 2015 13:11

مردان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اعظم خان ہوتی کے انتقال پر ان کے لواحقین سے تعزیت کیلئے مردان ہوتی ہاؤس پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف مختصر دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے مردان پہنچے اور اعظم خان ہوتی کے انتقال پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیلئے ہوتی ہاؤس پہنچے ،وزیر اعظم نواز شریف نے سابق وزیر اعلیٰ حیدر ہوتی سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت اور مرحوم کے بلنددرجات کیلئے دعائے مغفرت کی

متعلقہ عنوان :