اعتزاز احسن سینٹ اجلاس میں چیئرمین سینٹ کو مائی لارڈ کہہ کر پکا رتے رہے

بدھ 6 مئی 2015 13:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن سینٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ کو تیسری مرتبہ مائی لارڈ کہہ گئے جس رضا ربانی ہنستے رہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز چیئرمین سینٹ رضا ربانی کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوا تو ایک نقطہ پر بولنے کیلئے سینٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن کھڑے ہوئے تو مسلسل تیسری مرتبہ رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ یا سر کی بجائے مائی لارڈ کہنے لگے جس پر رضا ربانی اور اراکین مسکراتے رہے اور اعتزاز احسن وضاحت دیتے رہے کہ پروفیشن کی وجہ سے اب زبان پر مائی لارڈ پکا ہوا ہے

متعلقہ عنوان :