مردان : وزیر اعظم نواز شریف مختصر دورے پر مردان پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 6 مئی 2015 11:36

مردان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 مئی 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف مختصر دورے پر مردان پہنچ گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم مردان پہنچ گئے جہاں وہ سابق وزیر اعلیٰ حیدر ہوتی سے ملاقات کریں گے ، ملاقات میں حیدر ہوتی کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت بھی کریں گے.

متعلقہ عنوان :