رینجرز کا کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں ایم کیو ایم کے یونٹ آفس 106 پر چھاپہ

muhammad ali محمد علی منگل 5 مئی 2015 22:44

رینجرز کا کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں ایم کیو ایم کے یونٹ آفس 106 پر چھاپہ

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مئی 2015 ء) رینجرز نے شاہ فیصل کے علاقے میں ایم کیو ایم کے یونٹ آفس 106 پر چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اہلکاروں کی جانب سے کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں قائم ایم کیو ایم کے یونٹ آفس 106 پر چھاپہ مارا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چھاپے کے دوران یونٹ آفس میں موجود تمام افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔