بھارت کے سینئرسفارتکار ست پال سنگھ کی اپنی بیوی اور بچوں کے ہمراہ پاکستان آمد

منگل 5 مئی 2015 22:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) بھارت کے سینئرسفارتکار ست پال سنگھ کی اپنی بیوی اور بچوں کے ہمراہ منگل کے روزپاکستان آمد ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بھارت کے سینئر سفارتکار ست پال سنگھ اپنی اہلیہ اور2بچوں کے ہمراہ منگل کے روز پاکستان پہنچے اور انکی لاہور اور اسلام آباد میں اہم مصر وفیات ہونگیں اور امکان ہے کہ وہ3دن تک پاکستان میں قیام کر یں گے تاہم انکے دروہ پاکستان کے مقصد کے حوالے سے معلومات سامنے نہیں آسکیں ۔

متعلقہ عنوان :