آسٹریلوی وزیر خارجہ ر اسلام آباد پہنچ گئیں

دوطرفہ تعلقات پرخصوصی بات چیت کی جائے گی

منگل 5 مئی 2015 22:28

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء ) آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بشپ منگل کے روز دوروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں ۔ اپنے دورے کے دوران اسٹریلوی وزیر خارجہ وزیر اعظم و و زیر داخلہ سے ملاقات کریں گی ، اپنے دورے کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیر سے بھی ملاقات میں پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات پرخصوصی بات چیت کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

اسٹریلوی وزیر خارجہ وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرس کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :