ذوالفقار مرزا قانون اور اپنے محسن کا احترام کریں: ترجمان بلاول ہاوَس

muhammad ali محمد علی منگل 5 مئی 2015 21:53

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مئی 2015 ء) ترجمان بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ذوالفقار مرزا سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ قانون اور اپنے محسن کا احترام کریں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترجمان بلاول کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ قانون اور اپنے محسن کا احترام کریں۔ ذوالفقار مرزا سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ قانون شکنی نہ کریں اور بدین میں بھٹو کے جیالوں کو اپنے مقاصد کیلئے ڈھال نہ بنائیں۔

متعلقہ عنوان :