ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ وسطی کی ہدایت پر لیا قت آ با دزون میں کتامار مہم چلائی جائے گی

منگل 5 مئی 2015 21:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ وسطی کی ہدایت پر لیا قت آ با دزون میں محکمہ سینی ٹیشن کی زیر نگرانی6 اور7مئی2015ء بروزبدھ اورجمعرات کی درمیا نی شب آ وارہ کتوں کے خا تمے کیلئے تما م یو سیز میں کتا ما ر مہم چلا ئی جا ئے گی،جس میں آ وارہ کتوں کوزہر آ لو د کیپسول دے کر ہلا ک کیاجا ئے گا۔

(جاری ہے)

و ا ضح ر ہے کہ اس مہم کے ذ ر یعے قبر ستا نوں سے بھی خصو صی طو ر پر کتوں کا خا تمہ کیا جا ئے گا۔لہذا عوام سے اپیل ہے کہ وہ اپنے پا لتوں جا نوروں کو با ندھ کر رکھیں ۔واضح رہے کہ یہ کتا ما ر مہم گذ شتہ کئی ما ہ سے با قا عد گی کے سا تھ چلا ئی جا رہی ہے۔