ڈی جی سول ایوی ایشن کا دفتر اسلام آباد منتقل کرنے کا نوٹس جاری کردیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 5 مئی 2015 21:18

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مئی 2015 ء) ڈی جی سول ایوی ایشن کا دفتر کراچی سےاسلام آباد منتقل کرنے کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم کی ہدایت پر ڈی جی سول ایوی ایشن کا دفتر کراچی سےاسلام آباد منتقل کرنے کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سول ایوی ایشن کا دفتر منتقل کرنے کے نوٹس جاری ہونے کے بعد سول ایوی ایشن کے ملازمین کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے اور الزام عائد کیا گیا ہے کہ شجاعت عظیم کی اہلیہ کی جانب سے یہ احکامات غیر قانونی طور پر دیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :