بین المسالک بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے پاکستان علماء کونسل اپنی جدوجہد جاری رکھے گی‘ حافظ طاہر محمود اشرفی
14مئی کو اسلام آباد میں تمام مکاتب فکر اور مذاہب کے قائدین کی ہونیوالی قومی کانفرنس میں آئندہ کے متفقہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جایگا دفاع حرمین اور سعودی عرب کی سلامتی و استحکام کو شیعہ سنی مسئلہ بنانے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہیں‘ مرکزی چیئرمین پاکستان علماء کونسل
منگل 5 مئی 2015 20:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) بین المسالک بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے پاکستان علماء کونسل اپنی جدوجہد جاری رکھے گی،دفاع حرمین اور سعودی عرب کی سلامتی و استحکام کو شیعہ سنی مسئلہ بنانے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہیں،مملکت سعودی عرب کی سلامتی و استحکام میں ہی عالم اسلام کا استحکام ہے، 14مئی کو اسلام آباد میں تمام مکاتب فکر اور مذاہب کے قائدین کی ہونے والی قومی کانفرنس میں آئندہ کے متفقہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جاے گا۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کے سیالکوٹ کے زیر اہتمام ہونے والی تحفظ حرمین کانفرنس سے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر مرکزی وائس چیئرمین مولانا عبد الکریم ندیم ،مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی ،مولانا ایوب صفدر،میاں راشد منیر ،محمد نواز،حافظ عثمان بشیر ،صوفی رضوان تبسم ،مولانا اشفاق پتافی،مفتی منیر احمد ،مولانا نور الحسن ،مولانا سجاد احمد ،مولانا احسان احمد حسینی ،پروفیسر عبد اﷲ ،مولانا صالح عثمانی ودیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.