سعد رفیق ‘ میاں نصیر بدیانتی کے مرتکب نہیں پائے گئے ،الیکشن عملے کیخلاف بھی سازش اور دھوکہ دہی کا کوئی ثبوت نہیں ملا
الیکشن ٹربیونل کے جج جاویدرشید محبوبی نے این اے 125اور پی پی 155دھاندلی کیس کا 80صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا درخواست گزار کراس ایگزامیشن اور پٹیشن میں خواجہ سعد رفیق پر لگائے گئے الزامات ثابت نہیں کر سکے ‘ میڈیا رپورٹس
منگل 5 مئی 2015 20:28
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء ) الیکشن ٹربیونل فیصل آباد کے جج جاویدرشید محبوبی نے این اے 125اور ذیلی حلقہ پی پی 155دھاندلی کیس کا 80صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔جس میں کہا گیا ہے کہ خواجہ سعدرفیق اور میاں نصیر بدیانتی کے مرتکب نہیں پائے گئے جبکہ الیکشن عملے کے خلاف بھی سازش اور دھوکہ دہی کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تفصیلی فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ این اے 125میں بڑے پیمانے پر غفلت اور سنجیدہ غلطیاں پائی گئی جبکہ کوتاہیوں کا عمل ہر مرحلہ پر موجود ہے۔ این اے 125کے متعدد پولنگ اسٹیشنز کی کاؤنٹرز فائل اور ووٹر لسٹیں بھی غائب تھیں ،3 ووٹرز نے ڈبل ووٹ کاسٹ کیے۔ تفصیلی فیصلے کے مطابق نادرا نے اپنی رپورٹ میں واضح کہا کہ 1352ووٹوں کی انگوٹھوں کے نشانات کے ذریعے تصدیق کروائی گئی جس میں سے 1254کی تصدیق ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.