2014 ء میں 2.7 بلین ڈالر کی ترسیلات زر پاکستان کی بجائے بھارت بھیجی گئیں ،رپورٹ

منگل 5 مئی 2015 20:06

2014 ء میں 2.7 بلین ڈالر کی ترسیلات زر پاکستان کی بجائے بھارت بھیجی گئیں ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) 2014 ء میں پاکستانیوں نے فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2.7 بلین ڈالر کی ترسیلات زر پاکستان کی بجائے بھارت بھیجی ہیں، ورلڈ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سینٹرل بینک آف انڈیا کو 2014 ء میں بیرون ملک مقیم شہریوں سے70 بلین ڈالر کی رقم موصول ہوئیں جس میں حیرت انگیز طور پر 4.7 بلین ڈ الر کی رقم پاکستان سے وصول ہوئی دیگر ممالک میں یو اے ای سے 12.64 بلین ڈالر امریکہ سے 11.18 بلین ڈالر‘ سعودی عرب سے 10.54 بلین ڈالر‘ کویت سے 474 بلین ڈالر قطر سے 5.02 ڈالر اومان‘ 3.47 بلین ڈالر‘ کینیڈا 2.77 بلین ڈالر ‘ نیپال 2.73 بلین ڈالر اور آسٹریلیا 1.84 بلین ڈالر شامل ہیں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :