نیوکراچی بشیر چوک سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

منگل 5 مئی 2015 18:57

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) منگل کی صبح نیو کراچی بشیر چوک سے لاش ملی۔تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح نیو کراچی صنعتی ایریا تھانے کی حدود بشیر چوک سے21سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش ملی جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضابطے کی کاروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا۔