کراچی کے عوام پانی کے لئے پریشان ہیں،حق پرست رکن قومی اسمبلی سید آصف حسنین
منگل 5 مئی 2015 18:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) حق پرست رکن قومی اسمبلی سید آصف حسنین نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے ادارے خود کو عوام کا خادم سمجھتے ہوئے اپنے فرائض کو ایمانداری سے انجام دیں اور عوام کو پریشان کرنا چھوڑدیں ورنہ وہ پھر خود کو عوام کے ساتھ ساتھ عوامی نمائندوں کے سامنے کڑے احتساب کے لئے تیار رکھیں اگر عوامی مسائل کے حل میں کوتاہی کا سلسلہ اس ہی طرح برقرار رہا تو متعلقہ اداراوں اور ان کے ذمہ داروں سے کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
کراچی بھر میں عوام کو اس وقت دو ہی مسائل سب سے زیادہ درپیش ہیں ایک پانی کی کمی اور دوسرا سیوریج کی نکاسی کا نظام اور ان دونوں کی حالت بہت بری ہو چکی ہے ۔زیادہ تر علاقوں میں سیوریج لائینیں چوک ہوچکی ہیں اور ان کی صفائی کے حوالے سے بھی مناسب بندوبست نہیں کیا گیا ہے جو صحیح نہیں ہے اس کے علاوہ عوام کی جانب سے جو شکایات واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے حوالے سے کی گئی تھی ان پر آج تک عمل درآمد نہیں کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.