پنجاب یونیورسٹی شعبہ مائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس کے زیر اہتمام سیمینار

منگل 5 مئی 2015 18:41

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس(ایم ایم جی) کے زیر اہتمام ’’کینسر تھراپی‘‘ پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں رش یونیورسٹی میڈیکل سنٹر شیکاگو ، امریکہ کی ڈاکٹر سائرہ علوی نے موضوع پر روشنی ڈالی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیئرپر سن شعبہ ایم ایم جی پروفیسر ڈاکٹر انجم نسیم صابری، فیکلٹی ممبران اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :