سلطان مسعود فیڈریشن آف چیمبرز کے قائمہ کمیٹی پبلک ریلیشن کے وائس چیئر مین نامزد

منگل 5 مئی 2015 18:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر میاں محمد ادریس نے آسک ایسوسی ایٹس کے مینجنگ ڈائریکٹر سلطان مسود کو فیڈریشن آ ف پاکستان چیمبر آف کامرس اسٹیڈنگ کمیٹی برائے پبلک ریلیشن کا وائس چیئر مین نامزد کردیا۔

(جاری ہے)

سلطان مسعود اس وقت لائنز کلب انٹرنیشنل کے کنٹری ہیڈ ہیں اور آپ اسٹیٹ لائف کارپوریشن آف پاکستان کے ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں آپ پبلک ریلیشن کا وسیع تجربہ رکھتے ہوئے فیڈریشن آف چیمبرز کیلئے گراں خدمات انجام دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔