کراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس کی سماعت23مئی تک ملتوی کردی

منگل 5 مئی 2015 17:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس کی سماعت23مئی تک ملتوی کردی ارشد پپو قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر سات میں ہوئی جہاں عدالت میں ایک گواہ کا بیان قلم بند کیا گیا عدالت نے بیان ریکارڈ کرنے کے بعد سماعت تیئس مئی تک ملتوی کردی واضح رہے کہ اس مقدمہ کے دوعینی شاہدین جو کہ پولیس اہلکار تھے منحرف ہوچکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :