لاہور : مغلپورہ میں ایک پٹرول پمپ پر کھڑے ٹینکر کو آگ لگ گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 17:49

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء) : لاہور کے علاقہ مغلپورہ میں پٹرول پمپ پر کھڑے ایک ٹینکر کو آگ لگ گئی.

(جاری ہے)

ڈرائیور نے ٹینکر کو پٹرول پمپ سے ہٹا کر مین روڈ پر کھڑا کر دیا. جبکہ جائے حادثہ پر ریسکیو اور فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا ہے . تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی.

متعلقہ عنوان :