اسلام آباد : سینیٹ اجلاس میں اجنبی شخص کا سینیٹ میں داخل، سکیورٹی انچارج کو معطل کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 17:31

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء) : سینیٹ اجلاس میں اجنبی شخص داخب ہو گیا تفصیلات کے مطابق خود کو سینیٹر ظاہر کرنے والا شخص جب ایوان کی گیلری میں داخل ہوا تو اس پر چئیر مین سینیٹ کی نظر پڑی، پکڑے جانے پر اجنبی شخص کا کہنا تھا کہ میں سینیٹر کا بھائی ہوں جس پر بر ہمی کا اظہار کرتے ہوئے چئیر مین سینیٹ نے متعلقہ حکام کو طلب کیا اور سکیورٹی انچارج کو معطل کر دیا. تاہم سکیورٹی اہلکار اس شخص سے مزید تفتیش کر رہے ہیں.

متعلقہ عنوان :