تحریک انصاف کی حکومت محرومیوں کے ازالے ، عوام کی بے لوث خدمت کا جذبہ لے کر میدان سیاست میں برسر اقتدار آئی ہے، صوبائی حکومت عوامی میڈیٹ کا بھر پور احترام کریگی عوام کے بنیادی مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کریں گے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے بہبود آبادی شکیل خان ایڈوکیٹ کی نمائندہ وفد سے گفتگو
منگل 5 مئی 2015 17:23
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے بہبود آبادی شکیل خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت محرومیوں کے ازالے ، عوام کی بے لوث خدمت کا جذبہ لے کر میدان سیاست میں برسر اقتدار آئی ہے اور صوبائی حکومت عوامی میڈیٹ کا بھر پور احترام کریگی اور عوام کے بنیادی مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔
ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے اپنے دفتر پشاور میں تھانہ بٹ خیلہ ملاکنڈ کے ایک نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ وفد مشیر وزیر اعلیٰ کو اپنے مسائل ومشکلات سے آگاہ کیا ۔ وزیر اعلیٰ کے مشیر نے کہا کہ وہ علاقے کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور انکے حلقے کے ترقیاتی کاموں کے لئے خطیر رقوم مختص کی گئی ہیں اور ایمانداری سے انکی پائی پائی خرچ کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.