کراچی : صولت مرزا کا چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط، سزا موخر کرنے کی درخواست

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 17:22

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء) : سزائے موت کے قیدی صولت مرزا نے چیف جسٹس سندھ کو خط لکھا ہے جس میں یہ موقف دیا گیا ہے کہ میری دو درخواستیں ابھی زیر سماعت ہیں.

(جاری ہے)

، جے آئی ٹی کی تفتیش مکمل ہونے تک سزا کو موخر کیا جائے، صولت مرزا کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے ایم آئی ٹی سے رپورٹ طلب کر لی ہے یاد رہے کہ صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ تیسری بار جاری کیے گئے ہیں جس کے تحت صولت مرزا کو 12 مئی کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا.

متعلقہ عنوان :