کیپیٹل سٹی پو لیس پشاور نے بین الصوبائی 7رکنی ڈکیت و راہزن گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزمان کا درجنوں وارداتوں کا اعتراف
منگل 5 مئی 2015 17:21
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء ) کیپیٹل سٹی پو لیس پشاور نے بین الصوبائی 7رکنی ڈکیت و راہزن گروہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مسرو قہ رقم ،سو نا بر آمد کر لی ملزمان نے انٹاروگیشن کے دوران درجنوں ورداتوں کا اعتراف کیا۔تفصیلات کے مطا بق مد عی ہمیش گل ولد میر مست سکنہ تو حید آبا د نے مو ر خہ 18/4/15کو تھا نہ آغا میر جا نی شا ہ میں رپور ٹ درج کی کہ میں گھر میں مو جو د تھا کہ اس دوران 3کسا ن با مسلح آکر ہمیں کمرے میں بند کر کے ہما رے گھر سے 81ہزار 300رو پے ،3عدد مو با ئیل سیٹ ،ایک عدد لیپ ٹا پ ،3جو ڑے با لیا ں اور ایک انگو ٹھی جس کی کل وزن دو تو لے تھی چو ری کر کے فرار ہو گئے ۔
سی سی پی او اعجا ز احمد نے واقع کا سختی سے نو ٹس لیتے ہو ئے ایس ایس پی آپریشنز ڈا کٹر میا ں سعید کی نگرا نی میں ایس پی سٹی محمد افضل کی زیر قیا دت DSPسبرب رو خان زیب خان ،SHOآغہ میر جا نی شاہ سبزعلی خان بمعہ نفری پو لیس ٹیم نے دن را ت محنت کے دوران ملزمان تک ر سا ئی حا صل کی جس میں صفی اﷲ عر ف اولوولد عبد الطیف سکنہ غریب آباد دیر کا لونی ،شاہان عر ف شایا ن ولد فضل محمو د سکنہ گلاب آباد،عزیز عرف بلال ولد احمد جان سکنہ افغا نستان حا ل جبہ سہیل پل ،شا ہ حسین عرف اسفند یا ر ولد نعیم شاہ سکنہ بخشو پل کو گرفتار کر لئے گئے انٹا رو گیشن کے دوران ملزمان نے بہت سے دیگر وارداتوں کا اعتراف کرتے ہوئے جن میں مقد مہ علت 414مو رخہ30/3/2015جرم364Aمیں مد عی مبشر حسین ولد نگا ہ حسین سکنہ قریش آباد کی3 سالا بیٹا بھی اغواء کیا تھاجس میں دیگر ساتھی ملزمان عبد المنان ولد محمد زمان سکنہ صوا بی ،مسماۃبختا جہ زو جہ قا ضی لبا س ،مسما ۃ فو زیہ زوجہ عبداﷲ سا کنا ن صوا بی کو گرفتار کر لئے گئے ملزمان کی نشاندہی پر دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہے جس کے قبضے میں مغوی بچہ بھی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.