صوبائی حکومت عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے،میر رحمت صالح بلوچ
محکمہ صحت کے 15ہزار سے زائد ملازمین کو مستقل کردیا گیا ہے،ماضی میں بولان میڈیکل کالج کے 11آپریشن تھیٹر بند تھے ،آج وہ فعال ہیں محکمہ صحت میں 1080سے زائد ڈاکٹروں کی پروموشن کی جارہی ہے،وزیر صحت بلوچستان کا تقریب سے خطاب
منگل 5 مئی 2015 17:19
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) صوبائی وزیر صحت میر رحمت بلوچ اور رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے محکمہ صحت کے 15ہزار سے زائد ملازمین کو مستقل کردیا گیا ہے ،بلوچستان میں تربیت یافتہ طبی عملے کی شدید کمی ہے ہمیں اسکا احساس ہے ہم نے ڈاکٹرز کو صوبے کے دیہی علاقوں میں تعینات کیا ہے جس سے عوام استفادہ کر رہے ہیں۔
یہ بات انہوں نے منگل کو میڈوائفری ڈے کے عالمی دن کے موقع پر ایم این سی ایچ کے زیراہتمام بوائے سکاؤٹس ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پر وزیراعلیٰ کے مشیر برائے تعلیم سردار رضا محمد بڑیچ بھی موجود تھے تقریب سے ایم این سی ایچ کے پروگرام کوارڈی نیٹر ڈاکٹرعبدالواحد ، مرسی کورکے ٹیم لیڈر ڈاکٹر سعد اﷲ خان ،ڈاکٹر دلشاد،ڈاکٹرکٹر نقیب اﷲ ،ظہیر ، پروفیسر ڈاکٹر نائلہ احسان ، نیشنل پارٹی کی رہنما صابرہ اسلام ایڈووکیٹ،سیو دی دی چلڈرن کے سینئر مینجر ڈاکٹر داوداچکزئی ،ندا ،صدیقہ برات خان ، عابدہ اوردیگر نے بھی خطاب کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.