چیچہ وطنی : کمالیہ روڈ کے پر کولڈ سٹوریج میں امونیا سلنڈر پھٹ گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 15:25

چیچہ وطنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء): کمالیہ روڈ پر کولڈ سٹوریج میں امونیا گیس کا سلنڈر پھٹ گیا. امونیا گیس خارج ہونے کے باعث 20 افراد بے ہوش ہو گئے. ریسکیو حکام کے مطابق بے ہوش افراد کو تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیاہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے.