ننکانہ صاحب میں سنگدل ٹیچر نے دس سالہ طالبعلم مار ڈالا

منگل 5 مئی 2015 15:21

لاہور‘ننکانہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء)گورنمنٹ پرائمری سکول دھولروالا میں ایک ٹیچر نے ریاست علی نامی شہری کے دس سالہ بچے مبشر کو ڈنڈوں کیساتھ تشدد کا نشانہ بنایا۔ سخت گرمی میں ڈنڈوں کی تاب نہ لاتے ہوئے دس سالہ مبشر دم توڑ گیا۔ سکول کے تمام ٹیچرز فرار۔