ذوالفقار مرزا کے حامی وکیل عیسیٰ ملاح کے خلاف مقد مہ وکلاء کا احتجا ج

منگل 5 مئی 2015 15:21

بدین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حامی وکیل عیسیٰ ملاح کے خلاف مقدمے کے اندراج کے خلاف بدین کے وکلاء کی طرف سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بدین کے صدر دلدار پٹھان کی قیادت میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :