ذوالفقار مرزا کے چار حامیوں کو کل عدالت میں پیش کیا جا ئے گا

منگل 5 مئی 2015 15:21

بدین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے چار حامیوں کو حیدرآباد کی دہشت گردی عدالت میں کل بد ھ کو پیش کیا جارہا ہے جن میں خدا بخش قمبرانی، نواز جتوئی، نانا سہڑات سمیت 4 افراد شامل ہیں۔

(جاری ہے)

دوسری جانب بدین میں ڈاکٹر ذوالفقار مرا کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے 14 مرزا حامیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :