وزیراعظم کا بہاولپور پہنچنے پر ا شاندار استقبال،گھوڑوں اور اونٹوں کا روایتی رقص

منگل 5 مئی 2015 14:46

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء ) وزیراعظم نواز شریف شمسی توانائی منصوبے کا افتتاح کرنے بہاولپور پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گھوڑوں اور اونٹوں کا روایتی رقص پیش کیا گیا جبکہ علاقائی گیت بھی پیش کیے گئے۔اس موقع پر پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف اور پانی اور بجلی کے وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے تختی کی نقاب کشائی کرکے منصوبے کا افتتاح کیا۔

متعلقہ عنوان :