کراچی : ایس ایس پی راو انوار نے الطاف حسین کے خلاف مقدمے کی درخواست جمع کر وا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 14:40

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء) : ایس ایس پی راؤ انوار نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کر دی، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ الطاف حسین نے توپ سے اڑانے کی دھمکی دی ہے. لہٰذا مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی جائیں، ایس ایس پی راؤ انوار نے مقدمے کی درخواست ملیر کینٹ تھانے میں جمع کروائی ہے.