بدین : پولیس مجھے مرتضی بھٹو کی طرح سڑک پر مارنا چاہتی ہے۔ ذوالفقار مرزا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 14:35

بدین (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء) : ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ پولیس نے عدالت تک پہنچنے سے روکنے کے لیے ناکہ بندی لگائی ہے.

(جاری ہے)

انہوں نے الزام عائد کیا کہ پولیس مجھے مرتضٰی بھٹو کی طرح سڑک پر مارنا چاہتی ہے، میں عدالت سے حفاظتی ضمانت پر ہوں اور عدالت تک رسائی میرا حق ہے اگر پولیس نے کاروائی کی تو بھر پور جواب دیں گے، ذوالفقار مرزا نے کہا کہ میں سڑکوں ہر بھاگنے کی بجائے مرنے کو ترجیح دوں گا.

متعلقہ عنوان :