ائیرکموڈور طاہر عبدالمجید رانجھاکی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی

منگل 5 مئی 2015 14:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) ائیرکموڈور طاہر عبدالمجید رانجھا کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق منگل کے روز ائیر کموڈور طاہر عبدالمجید رانجھا کو ترقی دے کر ائیر وائس مارشل بنا دیا گیا۔

(جاری ہے)

ائیر وائس مارشل طاہر عبدالمجید رانجھا نے نومبر 1985ء میں پاک فضایہ میں کمیشن حاصل کیا تھا اپنے تیس سالہ کیرئیر کے دوران انہوں نے پاک فضائیہ کے مختلف شعبوں ٹرانسپورٹ‘ سکوارڈن فلائیٹ ونگ اور آپریشنل بیسز کی کمانڈ کی