کوئٹہ : وزیر اعظم نواز شریف مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 14:22

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں . کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نواز شریف کا استقبال کیا . مختصر دورے کے دوران وزیر اعظم نوابزادہ طلال بگٹی کے انتقال پر تعزیت بھی کریں گے.