شاہ محمود قریشی کی جوڈیشل کمیشن آ مد چہرے پرخوشی نمایاں تھیں

منگل 5 مئی 2015 14:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) جوڈیشل کمیشن کی کارروائی میں حصہ لینے کے لئے تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی جب سپریم کورٹ پہنچے تو ان کے چہرے پر خوشی واضح تھی کیونکہ ایک روز قبل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں ان کے امیدوار حامد خان نے جس طرح سے مسلم لیگ ( ن ) کے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق انتخابات میں دھاندلی کو ثابت کیا اور سرخرو ہوئے تھے اسی وجہ سے سپریم کورٹ میں داخل ہوتے وقت ان کا چہرہ پرجوش تھا اور وہ میڈیا سے بہت کچھ کہنا چاہتے تھے مگر وقت کی کمی کے باعث وہ جوڈیشل کمیشن میں پیش ہونے کے لئے چلے گئے ۔

متعلقہ عنوان :