Live Updates

تحریک انصاف کے پہلے گواہ نے جوڈیشل کمیشن کے روبرو حلف اٹھا لیا

منگل 5 مئی 2015 14:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) تحریک انصاف کے پہلے گواہ نے جوڈیشل کمیشن کے روبرو حلف اٹھایا ، اللہ کو حاضر جان کر سچ کہوں گا اور سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا ۔

(جاری ہے)

یہ حلف تحریک انصاف کے اسحاق خاکوانی نے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی جوڈیشل کمیشن کے روبرو منگل کے روز اٹھایا ۔ اسحاق خاکوانی سے مسلم لیگ ( ن ) کے وکیل شاہد حامد نے جرح کا آغاز کیا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :